• news

ایرانی وزارت ثقافت کا ملک میں آزادی اظہار کی ابتر صورتحال کا اعتراف

تہران (اے این این)ایرانی وزارت ثقافت نے ملک میں آزادی اظہار کی ابتر صورتحال کو تسلیم کر لیا ہے۔ اس وزارت سے منسلک اہلکار حامد رضا کے مطابق ایران میں زیادہ تر میڈیا ادارے یا تو ریاست کی ملکیت ہیں یا پھر حکومت ان کی مالی ضروریات پورا کرتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن