• news

سندھ میں گیس بحران: صنعتکاروں نے کل سے فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کردیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ میں گیس بحران کی شدت کے باعث صنعت کاروں نے فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین ایسوسی ایشن سلیم پاریکھ نے کہا ہے کہ اتوار سے سائٹ ایریا میں صنعتیں بند کریں گے۔ منگل کو گورنر ہاﺅس کے باہر احتجاج کیا جائے گا۔ سوئی سدرن میں بد انتظامی کی وجہ سے بھاری نقصان ہورہا ہے۔
گیس بحران

ای پیپر-دی نیشن