• news

بیلجئم کی پارلیمنٹ نے فوج کے شاہراہوں پر گشت کرنے کی توثیق کردی

برسلز (نوائے وقت رپورٹ) بیجلیئم کی پارلیمنٹ نے فوج کے شاہراہوں پر گشت کرنے کی توثیق کردی۔ فوج فروری کے آخر تک اہم عمارتوں کی حفاظت کرتی رہے گی۔ فوج کے 550 جوان بیلجیئم میں دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی کیخلاف منعقد ہیں۔ برسلز میں دہشت گردی کے خطرہ کا لیول تین سے دو کردیا گیا ہے۔ گشت کرنے والی فوج کی تعداد 1800 سے گھٹا کر 550 کردی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن