• news

محکمہ پبلک ہیلتھ مری بجلی کانا دہندہ سپلائی بند

مری(اے پی پی) مری محکمہ پبلک ہیلتھ مری بجلی کانا دہندہ نکلا تین کروڑ سے زائد کے واجبات کے باعث بجلی کی سپلائی بند ہونے سے پانی کی فراہمی متاثر ہوئی عسکری قیادت کی طرف سے یقین دہانی پر بجلی بحال کردی گئی رقم کی ادائیگی کیلئے محکمہ پبلک ہیلتھ نے وقت مانگ لیا۔

ای پیپر-دی نیشن