مسلم لیگ (ن) ساتھ دے چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے مصطفیٰ نواز‘ ملکر فیصلہ کرینگے: مصدق ملک
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے، اگر مسلم لیگ ن ہمارا ساتھ دے۔ پروگرام میں مسلم لیگ ن کے مصدق ملک نے کہا جو بھی جمہوری عمل ہوگا اپوزیشن جماعتیں ملکر فیصلہ کریں گی۔
تحریک عدم اعتماد