• news

جے آئی ٹی رپورٹ پڑھنے والوں کو پی پی سے مخالفت کی وجہ سمجھ آ گئی ہوگی: اسد عمر

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے خزانہ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹویٹ کیا ہے کہ جی آئی ٹی رپورٹ پڑھنے کے بعد میری پی پی سے مخالفت سمجھ گئے ہوں گے۔ انہوں نے ٹوئٹ میں کہا میں انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی سے اتحاد کی مخالفت کیوں کرتا تھا، جے آئی رپورٹ پڑھنے والوں کو اب میری مخالفت کی وجہ سمجھ میں آگئی ہوگی۔
اسد عمر

ای پیپر-دی نیشن