ممتاز مصنف، ادیب، محقق اور شاعرڈاکٹر سلیم اختر انتقال کرگئے، تدفین آج ہوگی
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ملک کے ممتاز مصنف، ادیب، محقق اور شاعر ڈاکٹر سلیم اختر انتقال کرگئے۔ ڈاکٹر سلیم اختر کی عمر 84 سال تھی۔ آج لاہور میں انکی تدفین ہوگی۔ انہوں نے مختلف موضوعات پر بہت سی کتابیں لکھیں۔
انتقال