• news

اسلام آباد: ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، دوسرا ساتھی زخمی

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈاکوو¿ں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولےس نے جائے وقوعہ سے گولےوں کے خول سمےت دےگر شواہد جمع کرلئے۔ پولےس نے بتاےا کہ رےسکےو 15 پر کی جانے والی کال مےں اطلاع دی گئی تھی کہ سٹرےٹ 69 مکان نمبر 578 سےکٹر آئی اےٹ تھری مےں چار مسلح ڈاکو گھس گئے۔ اطلاع پر تھانہ آئی نائن کا فالکن سکواڈ وہاں پہنچا تو ڈاکوﺅں نے گھر کے اندر سے فائرنگ کردی جس سے اےک اہلکار شہےد جبکہ دوسرا زخمی ہوگےا جبکہ ڈاکو فرار ہوگئے۔
ڈاکو/فائرنگ

ای پیپر-دی نیشن