• news

علیمہ خان نے 2کروڑ 94لاکھ جمع نہیں کرائے، ایف بی آر :پیسہ خزانے میں واپس لائیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہاہے کہ علیمہ خان نے 2 کروڑ 94 لاکھ روپے جمع نہیں کرائے پاکستانیوں کو بیرون ملک اکائونٹس اور جائیدادوں کے کیس میں چیف جسٹس نے کہا کہ ان کیسوں سے 3 ہزار ارب روپے مل سکتے ہیں ایف بی آر پیسہ خزانہ میں واپس لانے میں کردار ادا کرے سپریم کورٹ نے 14 جنوری کو دبئی جائیدادوں پر رپورٹ طلب کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن