• news

سال نو میں پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس 7 جنوری کو طلب

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سال نو کا پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس 7جنوری کو طلب کر لیا گیا، اس حوالے سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اجلاس سہ پہر 3 بجے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی صدارت میں ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن