گزشتہ سال فضائی حادثات میں اضافہ ہوا، 556 افراد ہلاک ہوئے
کراچی(اے این این )اعداد و شمار کے مطابق 2017 میںفضائی حادثات میں اضافہ دیکھا گیا، لیکن2018 محفوظ ترین سال رہا۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال فضائی حادثات میں کل 556 افراد ہلاک ہوئے تھی۔گذشتہ سال سب سے بدترین حادثہ اکتوبر میں پیش آیا جب انڈونیشیا میں لائن ایئر پلین کو حادثہ پیش آیا جس میں 189 افراد مارے گئے۔