• news

"منہاج یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام دوسری عالمی اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس 5 جنوری کو منعقد کی جائے گی

لاہور (پ ر) یہ کانفرنس پرل کانٹی نینٹل (Pearl Continental)ہوٹل میں 05تا06جنوری 2019کو منعقد کی جائے گی ۔ (Developing Economy of Islam with Islamic Finance) اِس مرتبہ کانفرنس کا موضو ع "اڈیپٹیبیلیٹی اینڈ ڈیپینڈیبیلٹی :اورئینٹل اینڈ امپیریکل انوویشنزاِن اسلامک فائنانس "ہے۔ کانفرنس میں مشہور عالمی سکالرز شرکت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن