• news

اداکارہ ماہ نور نے سالگرہ منائی اہلخانہ عزیز و اقارب کی تقریب میں شرکت

لاہور (کلچرل رپورٹر) ٹی وی، فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ اور کمپیئر ماہ نور نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر اپنی سالگرہ منائی جس میں ان کی والدہ اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ اس موقع پر ماہ نور نے اپنی والدہ کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

ای پیپر-دی نیشن