• news

شاہد خاقان خزانے کو کھربوں کا چونا لگا کر کس منہ سے تنقید کر رہے ہیں: فیاض چوہان

لاہور (نیوزرپورٹر) صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ جس کی بھی کرپشن کی دم پر پا¶ں رکھو اس کو ملک، معیشت اور جمہوریت یاد آجاتی ہے۔ اےل اےن جی کے حوالے سے لوٹ مار کرنے کے بعد بھی شاہد خاقان عباسی جیسے سیاستدان صرف 4ماہ کی حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔ دنیا کے کسی بھی تھکے ہوئے ماہر معاشیات سے پوچھ لیں کہ 4ماہ میں معیشت کیسے بن سکتی ہے؟ کسی ملک کی معیشت کو اپنے پیروں پہ کھڑا کرنے کے لیے کم از کم پانچ سال کا وقت چاہیے ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے شاہد خاقان عباسی صاحب اور ان کی حکومت کی کرتوتیں ایسی تھیں جن کی بدولت ہماری معیشت اس حد تک بے حال ہے۔ ان کی تو یہ خواہش تھی کہ ملک خدانخواستہ دیوالیہ ہوجائے اور عمران خان اسے سنبھال نہ سکیں۔ لیکن عمران خان نے بڑے تدبر اور کمال کے ساتھ دوسرے ممالک سے معاشی تعلقات بنائے اور ملک کی معیشت کی ڈوبتی نا¶ کو سہارا دیا۔ مقام حیرت ہے کہ شاہد خاقان ملکی خزانے کو اربوں کھربوں کا چونا لگانے کے بعد کس منہ سے تنقید کر رہے ہیں۔ نیب ایک آزاد اور خودمختار ادارہ ہے۔ آل شریف اور ان کے حواریوں کو پہلے نیب سے کوئی مسئلہ نہیں تھا کیونکہ یہ ادارہ ان کے ہاتھوں کی کٹھ پتلی تھا، لیکن اب جبکہ نیب کا ادارہ غیر جانبدار ہوکر کام کر رہا ہے اور ان کی کرپشن پر بلا امتیاز ہاتھ ڈال رہا ہے تو یہ اسے ظالمانہ اور کالا قانون کا نام دیتے ہیں۔ اب یہ چاہتے ہیں کہ انہیں کھلا چھوڑ دیا جائے تاکہ یہ دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹیں۔ پچھلے 10سال کی تاریخ کھول کردیکھ لیں ہرسال منی بجٹ آئے ہیں کیا اس کامطلب معیشت کو کمزور کرنا ہے؟ عوام بہتر جانتے ہیں کہ خطرہ ہرگز عوام اور پاکستان کو نہیں بلکہ ان لوگوں کو ہے اور ان کی سیاست اور لوٹ مار کو ہے۔پاکستان کا مستقبل بہت اچھا ہونے والا ہے کیونکہ اب حکمران چور نہیں ہیں۔ ادھر فےا ض الحسن چو ہا ن نے ڈ پٹی کمشنر راولپنڈی ڈا کٹر عمر جہا نگےر اور سی پی او عبا س احسن کے ہمراہ را ولپنڈی کے مسا ئل کے حوا لے سے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہا کہ مو جو دہ حکو مت عوا می مسائل کے برو قت حل کے لئے کو شاں ہے اور اس ضمن مےں تمام و سائل بر ﺅ ے کار لا ئے جا رہے ہےں تا کہ ان مسائل کو تر جےحی بنےاد پر حل کےا جا سکے۔ پی پی ۔17 ذا تی حلقہ ہو نے کے باعث خصو صی تو جہ کا مر کز رہا ہے۔ شکاےات کے جوا ب مےں انہوں نے مےو نسپل کا ر پو ر ےشن کا ہداےت کی کہ شکر ےا ل مےں لا ئٹس کے مسئلے کو فوری حل کےا جائے۔ اسی طرح ےو نےن کو نسل71,73,75 اور21 مےںصفائی کی نا قص حالات اور بعض سپروا ئز رز کی جا نب سے سےنےٹری ور کرز سے ر شوت لےنے کی شکاےات کا سختی سے نوٹس لےتے ہو ئے فےاض الحسن چوہا ن نے ہدا ےات کی کہ اس معا ملے کی فوری تحقےقا ت کےں جائےں نےز مذکو رہ ےو نےن کو نسلوں مےں سٹا ف کی کمی کو بھی پورا کےا جائے۔ پی اےچ اے کو ہدا ےت کی گئی کہ بہاری مےںمو جود خستی حال پا رک کی تز ئےن آ را ئےش کر کے وہاں جو گنگ ٹر ےک اور بچوں کے لئے جھو لے بنائےں جائےں نےز ڈ ھوک کالا خان مےں بھی پا رک کی سمر ی کو جلد ی اپروول کے لئے بھےجا جائے۔ واسا کو ہداےت کی گئی کہ کری روڈ پر سےورج لا ئن کی صفا ئی کو انتظام کر نے کے ساتھ ساتھ ٹےوب و ےلوں کو بھی فعال کےا جائے۔ ڈپٹی کمشنر آفس را ولپنڈی مےں منعقد اس اجلاس مےں چےف اےگز ےکٹو ا ٓفےسرمےو نسپل کا ر پو ر ےشن شفقت رضا،مجاہد علی اےکسئےن پی اےچ ای ڈی، عا بد حسےن ملک ڈپٹی ڈا ئر ےکٹر لو کل گو ر نمنٹ، عا مر را شد منےجنگ ڈا ئر ےکٹر واسا، جہا نز ےب خان ڈی ای او ہا ئر اےجو کےشن، جا و ےد اقبال سی ای او اےجو کےشن، شما ئلہ انجم منےجر آ پر ےشن مےٹرو بس، ر ضوان شےر دل اےم ڈی آر ڈ ے بلےو اےم سی، کا مران خان ضلع کو نسل، ڈا کٹر طا ہر ر ضوی ڈسٹر کٹ ہےلتھ آ فےسر اور د ےگرمتعلقہ سر کا ری محکمو ںکے سربراہا ن کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔
فیاض چوہان

ای پیپر-دی نیشن