زرداری بلاول سے فضل الرحمن شجاعت کی ملاقات‘ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمن اور ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین میں گزشتہ روز ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں زرداری خاندان کیخلاف نیب کیسز اور مولانا فضل الرحمن کے ساتھ اپوزیشن کی آئندہ حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات