• news

”پاکستان، ترکی بھائی چارہ زندہ باد“ وزیراعظم کے دورہ کے اختتام پر حکومت کا ترک زبان میں ٹویٹ

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ ترکی کے اختتام پر ٹوئٹر پر ترک زبان میں ٹویٹ جاری کر دیا۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان کے دورہ ترکی کے اختتام پر حکومت پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترک زبان میں ٹویٹ جاری کر دیا،جس میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان انقرہ میں ترک صدر طیب اردگان سے ملے۔ پاکستان ترکی بھائی چارہ زندہ باد۔
ٹویٹ

ای پیپر-دی نیشن