لاہور سمیت 36 اضلاع کے سیشن ججوں کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا گیا
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور سمیت 36 اضلاع کے سیشن ججوں کو کیسز کی سماعت سے حاصل استثنیٰ ختم کردیا گیا، اب سیشن ججز بھی ٹرائل کیسز کی سماعت کریں گے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
استثنیٰ ، ختم