امارات: انسٹاگرام پر تنازعہ ویڈیو شیئر کرنے پر قید اور 5 لاکھ د رہم جرمانہ
ابوظہبی( انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں انسٹا گرام پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کرنے والے شخص کو 5سال قید اور 5لاکھ درہم جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے مطابق متحدہ عرب امارات میں انسٹاگرام پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کرنیوالے یونیورسٹی کے طالب علم کو 5سال قید اور 5لاکھ درہم جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔