• news
  • image

ایک ہی مقصد

حکومت کے سامنے صرف ایک ہی مقصد ہو سکتا ہے‘ عوام کی بے لوث خدمت‘ انکی فلاح و بہبود کیلئے مناسب تدبیریں اختیار کرنا‘ اسکے سوا برسراقتدار حکومت کا مقصداور کیا ہو سکتا ہے؟
(جلسہ ٔ عام ڈھاکہ 21 مارچ 1948)

epaper

ای پیپر-دی نیشن