• news

صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

چونیاں (نامہ نگار) ماہر تعلیم محمد افضل شاہین، چیئرمین سٹی پریس کلب محمد طاہر رحمان وہابی، وسیم جعفر، محمد شاہین رحمت،خضر حیات،محمد غضنفر، عدنان جابر،محمد عمیر،محمد احمد،امجد علی،محمد وقاص نے نو منتخب صدر محمد عمران سلفی کو مصطفی آباد پریس کلب کا نویںبار صدر منتخب ہونے و دیگر عہدیداروں کو منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا کہ وہ قلم کی طاقت سے ظلم کے خلاف جہاد جاری رکھیں گے اور مظلوم کی دادرسی کیلئے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے اور اپنی بہترین روایات کو قائم رکھیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن