نعش برآمد
ننکانہ صاحب (نما ئندہ خصوصی) اپر گوگیرہ برانچ کینال جھال چک 5سے نا معلوم شخص کی برہنہ نعش برآمد ہوئی جس کے جسم کے مختلف حصوں پر زخم کے نشان تھے جس کے بارے میں تھانہ صدر ننکانہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ نعش کی بابت اس نمبر 0305-4453165 پر انویسٹی گیشن افسر محمد سلیم سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔