• news

تیل و گیس کی تلاش کیلئے بھاری میشنری کی درآمد پر ڈیوٹی‘ ٹیکس ختم کرنے سے سرمایہ کاری بڑھنے کا امکان ہے: ذرائع وزارت پٹرولیم

اسلام آباد (اے پی پی) ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کیلئے بھاری میشنری کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکس ختم کرنے سے اس شعبے میں سرمایہ کاری بڑھنے کا امکان ہے۔ ذخائر کی تلاش اور سرمایہ کاری بڑھانے میں مدد ملے گی۔

ای پیپر-دی نیشن