• news

قومی کرکٹ ٹیم کل کیپ ٹاون سے جوہانسبرگ روانہ ہوگی

لاہور(نمائندہ سپورٹس)قومی کرکٹ ٹیم کل کیپ ٹاون سے جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔قومی کھلاڑی آج ارام کے بعد تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کھلاڑی دو دن پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ گیارہ جنوری سے شروع ہوگا۔تین میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو دو صفر سے برتری حاصل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن