• news

سابق اسرائیلی وزیر نے ایران کیلئے جاسوسی کا اعتراف کر لیا

یرو شلم (آئی این پی )اسرائیل کی وزارت انصاف نے کہاہے کہ سابق اسرائیلی وزیر نے حریف ملک ایران کے لیے جاسوسی کا اعتراف کر لیا جس کے بعد انہیں پلی بارگین کے تحت 11 برس قید کی سزا سنائے جائے جانے کا امکان ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت نے بتایا کہ گونین سیگیو نے جاسوسی اور دشمن ملک کو اطلاعات فراہم کرنے کے اعتراف کے بعد پلی بارگین معاہدے سے اتفاق کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن