• news

برطانیہ کا 29 مارچ کو یورپی یونین چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان

لندن(صباح نیوز) برطانیہ نے 29 مارچ کو یورپی یونین چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ برطانیہ مقررہ وقت پر یورپی یونین سے نکل جائے گا۔واضح رہے ایک ماہ قبل 18 ماہ کی طویل بات چیت کے بعد بریگزٹ ڈیل پر برطانیہ اور یورپی یونین میں اتفاق ہوگیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن