• news

کویتی اخبارات ہفتے میں ایک دن بند رہیں گے

کویت سٹی (اے پی پی) کویتی اخبارات ہفتے میں ایک دن بند رہیں گزشتہ روز سے فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا گیا۔ یہ فیصلہ القبس، الرای، الجریدہ اور الانباء اخبارات نے دسمبر 2018ء کے آخری ایام میں کیا تھا۔ انہوں نے فیصلہ کیا تھا ہر ہفتے اخبارات بند رکھے جائیں گے۔ اخراجات میں اضافے اور اشتہارات کی آمدنی میں کمی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن