• news

کراچی: ان فٹ گاڑیوں اور ناقص سلنڈرز کیخلاف کریک ڈائون‘ وین ڈرائیورز نے ہڑتال کر دی

کراچی(این این آئی+ صباح نیوز)شہرقائد میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ان فٹ گاڑیوں اور ناقص سلنڈرز کے خلاف کریک ڈائون پروین ڈرائیورز نے ہڑتال کر دی،اسکول وینز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث بچے بھی پریشانی کا شکار‘والدین کو خود بچوں کو سکول چھوڑتے ہیں۔ والدین نے حکومت سے وین ڈرائیورز کے خلاف ایکشن لینے کامطالبہ کردیا،دوسری جانب وینزڈرائیور نے دھمکی دی ہے کہ اگرمطالبات نہ مانے گئے تو ہڑتال کا دائرہ وسیع کردیاجائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن