• news

ٹینشیا پولو کپ‘ پی اے ایف ‘پولو ڈی صوفی کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) لاہور گیریژن پولو کلب کے زیراہتمام ٹینشیا پولو کپ 2019ءمیں دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پی اے ایف کی ٹیم نے پی بی جی /ری ماﺅنٹس کی ٹیم کو11-10 سے جبکہ پولو ڈی صوفی نے ماسٹر پینٹس /ڈائمنڈ پینٹس کی ٹیم کو 12-9 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ فائنل میچ پرسوں جبکہ سب سڈری فائنل کل ہو گا۔

پی بی جی /ری ماﺅنٹس اور ماسٹر پینٹس /ڈائمنڈ پینٹس کے درمیان ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن