چترال میں مارخور اور پہاڑی بکرے کے شکارکی اجازت
چترال (اے پی پی) حکومت پاکستان نے چترال میں مارخور اور پہاڑی بکرے کے شکار کی اجازت دیدی ہے۔ چترال میں امریکی شکاری نے مارخور کیلئے 92 ہزار ڈالر جبکہ سوئٹزرلینڈ کے شکاری نے پہاڑی بکرے کے شکار کیلئے تقریباً ایک لاکھ 55 ہزار ادا کئے ہیں۔