• news

بھارتی سپریم کورٹ: بابری مسجد کیس کی سماعت پھر ملتوی، 29 جنوری کو ہوگی، جسٹس یویو للت نے 5 رکنی بنچ سے نام واپس لے لیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کی سماعت ایک بار پھرملتوی کردی گئی۔ نئی تاریخ 29جنوری مقرر کردی۔ جبکہ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت میں تشکیل پانے والی پانچ رکنی بنچ میں شامل جج جسٹس یو یو للت نے اپنا نام بنچ سے واپس لے لیا۔ وہ بابری مسجد کیس سے متعلق وکیل کے طور پر پیش ہوچکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن