• news

مرغی کا گوشت 7 روپے کلو مہنگا

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7 روپے اضافے سے 168 روپے، زندہ برائلر 5 روپے اضافے سے 115 روپے فی کلو، فارمی انڈوں کی قیمت 114 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن