• news

پاکستان افغان مسئلہ کے پرامن حل کیلئے کوششوں میں سہولت فراہم کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مسئلہ کے پر امن حل کیلئے کوششوں میں سہولت فراہم کررہا ہے۔ جمعرات کے روز ٹویٹ میں انہوں نے کہا پاکستان اس بات پر یقین رکھتا ہے افغانوں کے درمیان بات چیت ہی کامیاب مذاکراتی حل کا واحد راستہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن