برطانیہ کا شمالی آئرلینڈ میں قیام امن کے لئے 300ملین پائونڈ خرچ کرنے کا اعلان
لندن(اے پی پی)برطانیہ نے شمالی آئرلینڈ میں قیام امن کے لئے 300ملین پائونڈ خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔شمالی آئر لینڈ میں اقتصادی اور سماجی ترقی کی ایک سکیم ’’پیس پلان ‘‘ 1995 میں شروع کی گئی۔