• news

مختصر خبریں

سعودی عرب، ہوا سے بجلی بنانے کا پہلا منصوبہ ٭ اسرائیلی حکام نے دسمبر میں 10 بار مقدس مقامات کی بے حرمتی کی: فلسطینی محکمہ اوقاف ٭ طیب اردگان کے دور میں ترکی میں لادین افراد کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہوا: سروے ٭پیراگوئے نے ونیزویلا سے سفارتی تعلقات منقطع کر دیئے، عملہ واپس بلانے کا اعلان ٭ یورپ میں شدید برفباری جاری‘ 17 افراد ہلاک‘ ریڈ الرٹ جاری ٭سعودی عرب اور ترکی کو جرمن اسلحے کی فروخت میں اضافہ٭کویت: وزٹ ویزا کے حصول کے لئے 500 دینار تنخواہ کی شرط ٭2015ء سے گرفتار بھارتی شہری پاکستانی جیل سے رہا، افضل کو واہگہ بارڈر پر انڈین حکام کے حوالے کر دیا گیا ٭دماغی طور پر بیمار فلسطینی شہری کو 18 برس قید ۔

ای پیپر-دی نیشن