• news

کراچی : سپریم کورٹ کی ہدایت پر واٹر بورڈ کی تجاوزات کیخلاف آپریشن کیلئے تیاریاں

کراچی(آن لائن) سپریم کورٹ اور واٹرکمیشن کی واضح ہدایات پر واٹربورڈنے اپنی تنصیبات ااور اراضی پر قائم انکروچمنٹ ،وغیرقانی تعمیرات کیخلاف بھرپورآپریشن کیلئے تیاریاںمکمل کرلی ہیں۔ واٹربورڈ کی کنڈیوٹ،پانی اورسیوریج کی لائنوں،ریزر وائر ،سائفن سمیت دیگر تنصیبات پر قائم دکانوں ،ہوٹلوں بھینسوں کے باڑوں سمیت دیگر تعمیرات کرنے والے 400 سے زائد افراد کو نوٹس کا اجراء کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن