سمندروں کے درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ جاری ہے: رپورٹ
نیویارک (اے پی پی)دنیا بھر کے سمندروں کے درجہ حرارت میں تیزی کے ساتھ اضافہ جاری ہے۔ یہ انکشاف یو ایس جرنل سائنس نامی جریدے میں کیا گیا ہے۔ اس سے ایسی افواہیں غلط ثابت ہو گئی ہیں کہ عالمی درجہ حرارت یا گلوبل وارمنگ کے عمل میں کمی آئی ہے۔
تازہ ترین رپورٹ 2014ءسے 2017ءکے درمیان کیے گئے چار مختلف مطالعات پر مبنی ہے۔ اس کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ گلوبل وارمنگ زیر سمندر بھی اسی رفتار سے جاری ہے۔
سمندر