نوازشریف کے مکمل علاج کی فکر معاملہ انتہائی اہم ہے: ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ مجھے صرف نواز شریف کے مکمل علاج کی فکر ہے۔ علاج معالجہ بنیادی حق ہے، تاحال ای سی جی اور لیبز سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ معاملہ انتہائی اہم اور قابل فکر ہے، طبی سہولت کی فراہم کیلئے فوری جواب کا انتظار ہے۔
ڈاکٹر عدنان