• news

وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کے لیے غیرخطرناک ہوگئی: رپورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت کی فضا صحت کے لیے غیرخطرناک ہوگئی، فضا میں PM2.5آلودہ ذرات کی مقدار39.2تک پہنچ گئی جو کسی صورت 35ug/m3سے زیادہ نہیں ہونے چاہیے۔ ماہرین صحت نے آلودہ ذرات کی مقدر مقرر حد سے تجاوز ہونے پر شہریوں کو گھر سے باہر نکلتے ہوئے ماسک استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ مقدار میں اضافے سے سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن