• news

غیر قانونی ٹھیکہ ریفرنس، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی و دیگر پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے 18 فروری کی تاریخ مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکے کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 18 فروری کی تاریخ مقرر کر دی۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے غیر قانونی ٹھیکہ ریفرنس پر سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن