• news

انگلینڈ: ناصر جمشیدکی دو ساتھیوں سمیت غیر مشروط ضمانت پر رہائی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) انگلینڈ کی عدالت نے سپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کو دو ساتھیوں سمیت غیر مشروط ضمانت پر رہائی دیدی۔ فرد جرم کی سماعت مانچسٹر کراؤن کورٹ میں 12 فروری کو شروع ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن