• news

سرکاری حج سکیم‘ حاجیوں کی قربانی کی رقم 20 ہزار کر دی گئی

رحیم ےارخان(بیورو رپورٹ) سرکاری حج سکیم کے حاجیوں کی قربانی کی رقم 13ہزار سے بڑھا کر 20ہزار روپے کر دی گئی، حاجیوں کو پیکج کے علاوہ 20ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے، اگر کوئی حاجی خود قربانی کرنا چاہے گا تو کر سکے گا۔
حاجی/ قربانی

ای پیپر-دی نیشن