وزیراعلیٰ کے پروٹوکول کے باعث مریض کی ہلاکت کی خبر بے بنیاد ہے: ایم ایس نشتر ہسپتال ملتان
لاہور (نیوز رپورٹر) ایم ایس نشتر ہسپتال ملتان ڈاکٹر عاشق ملک نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دورے کے دوران ایک مریض کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونیوالی خبر کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے دورہ کے دوران کسی مریض کے جاں بحق ہونے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ امیر بخش وزیراعلیٰ کی آمد سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل ایمرجنسی وارڈ میں فوت ہو چکا تھا۔
ایم ایس