• news

نوازشریف، مریم، کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے متفرق درخواست دائر

لاہور (وقائع نگار خصوصی) نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل سے نکلانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی، یہ متفرق درخواست مقامی وکیل کی جانب سے دائر کی گئی ملزموں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق وجوہات پر مبنی حکومتی میمورنڈم درخواست کے ساتھ نتھی کیا گیا ہے۔
دائر

ای پیپر-دی نیشن