• news

افغانستان میں آپریشن جھڑپیں، 29 طالبان، 7 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

کابل (سنہوا) افغانستان میں آپریشن کے دوران طالبان جھڑپ میں 7 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ بغلان میں 6 طالبان ہلاک، 5 زخمی ہو گئے اور کئی دیہات کا قبضہ چھڑا لیا گیا۔ ننگرہار کے ضلع لالپور میں 15 طالبان مارے گئے۔ قندوز میں طالبان کے چیک پوسٹ میں حملہ کرکے 7 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی کر دئیے۔ ہرات کے ضلع شنداد میں ملا نجیب اللہ اور ملا ننگیالئی سمیت 8 طالبان ہلاک کر دئیے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن