• news

پاکستان کے احمد بیگ نے بنگلہ دیش گالف چیمپئن شپ جیت لی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ)پاکستان کے احمد بیگ نے بنگلہ دیش گالف چیمپئن شپ جیت لی ۔ چار روزہ ایونٹ میں احمد بیگ نے غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن