• news

گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے موسیقی پروگرام آج ہوگا

لاہور(کلچرل رپوٹر)یگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل اطہرعلی خان نے بتایا کہ گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے موسیقی کا پروگرام آج شام 7:00بجے الحمراء ہال نمبرIIمیں پیش کیا جائے گا ۔گلوکار ائیں ترنم ناز،سحر، امن علی،زہرہ نسیم، نرمل شا اور صائمہ معراج فن کا مظاہرہ کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن