• news

لیبیا : بحیرہ روم میں تارکین کی کشتی ڈوب گئی،3ہلاک ، تین کو بچالیاگیا

روم ( نوائے وقت رپورٹ) بحیرہ روم میں غیر قانونی تارکین کی کشتی ڈوبنے سے 3افراد ہلاک ہوگئے ، عرب میڈیا کے مطابق اطالوی نیوی نے ڈوبنے والی کشتی سے تین افراد کو بچالیا ، کشتی لیبیا کے ساحل کے قریب ڈوبی جس میں 20غیر قانونی تارکین سوار تھے۔

ای پیپر-دی نیشن