شہبازشریف کی چیئرمین پی اے سی تقرری کیخلاف درخواست ‘اسلام آباد ہائیکورٹ آج فیصلہ سنائے گی
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی تقرری کے خلاف درخواست پر فیصلہ نہ سناےا جاسکا۔ آج منگل کو درخواست کے قابل سماعت ہونے نہ ہونے سے متعلق سناےا جائیگا۔ بعض وجوہات کے باعث فیصلہ پیر کو نہیں سناےا جا سکا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس محسن اختر کیانی نے 31 دسمبرکو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
شہباز فیصلہ