• news

گھر کے سامنے کھڑے ہونے کے تنازعہ پر محلہ داروں نے 28 سالہ نوجوان کو تشدد کر کے زخمی کر دیا

لاہور(نامہ نگار)شاہدرہ کے علاقے میں گھر کے سامنے کھڑے ہونے کے تنازع پر محلہ داروں نے 28 سالہ نوجوان کو تشدد کر کے زخمی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقے لاجپت روڈ میں محلے داروں نے گھر کے سامنے کھڑے ہونے پر 28 سالہ رفاقت کو ڈنڈوں سے وار کر کے زخمی کر دیا ہے۔ جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن