• news

درآمدی موبائل فونزپرکمبائن ٹیکس لاگو ہوگاکارڈ لوڈ کرنے پر پوری رقم ملے گی: ایف بی آر

اسلام آباد(صباح نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کہا ہے کہ درآمدی موبائل فونز پر کمبائن ٹیکس لاگو ہوگا، سپریم کورٹ کی ہدایت پر موبائل کارڈ پر ٹیکس عائد نہیں کیا۔کارڈ لوڈ کرنے پر پوری رقم ملے گی ۔ یہ بات ایف بی آر کے ممبر پالیسی نے اسلام آباد میں بریفنگ کے دوران بتائی۔
ایف بی آر

ای پیپر-دی نیشن